Past Papers

Past Papers

Original past papers for Punjab Police A List and B List exams. Read the complete questions below — transcribed from the original papers.

پرچہ برائے امتحان لسٹ A — پنجاب ہائی وے پٹرول (2021)

کل نمبر: 100  |  کل وقت: 03 گھنٹے  |  تمام سوالات حل کریں۔

سوال نمبر 1

(الف) تعزیرات پاکستان کی دفعہ 97 اور 103 کی وضاحت کریں۔ (3+3=6)

(ب) تعزیرات پاکستان کی دفعہ 24، 147، 159 اور 160 کی تعریف بیان کریں۔ (1+1+1+1=4)

سوال نمبر 2

(الف) تعزیرات پاکستان کی دفعہ 337-A کی وضاحت کریں۔ (7)

(ب) ضابطہ فوجداری کی دفعہ 58 اور 61 کی وضاحت کریں۔ (2)

(ج) تعزیرات پاکستان کی دفعہ 22 کی تعریف کریں۔ (1)

سوال نمبر 3

(الف) ضابطہ فوجداری کی دفعہ 88 کی تفصیل سے وضاحت کریں۔ (7)

(ب) ضابطہ فوجداری کی دفعہ 57 کی وضاحت کریں۔ (3)

سوال نمبر 4

(الف) PHP کا SOP برائے شفٹ ڈیوٹی بیان کریں۔ (5)

(ب) PHP کا SOP برائے ایکسیڈنٹ مینجمنٹ بیان کریں۔ (5)

سوال نمبر 5

(الف) پولیس رولز کے حوالے سے 13.8-A بیان کریں۔ (5)

(ب) پولیس رولز کے حوالے سے 6.10 میں افسر کے حوالے سے کیا احکامات دیئے گئے ہیں؟ (5)

سوال نمبر 6

(الف) آرڈر ارتھرائزیشن ڈیفینیشن کی دفعہ 3 اور دفعہ 4 کی تفصیل سے وضاحت کریں۔ (6)

(ب) ریلیو اے کیٹ کی دفعہ 100 اور دفعہ 113 بیان کریں۔ (3)

سوال نمبر 7

اردو زبان میں مضمون لکھیں جو 300 الفاظ سے زیادہ نہ ہو۔ (10)

حضور اکرم ﷺ کی سیرت طیبہ بحیثیت عملی نمونہ

سوال نمبر 8

انگریزی زبان میں مضمون لکھیں جو 300 الفاظ سے زیادہ نہ ہو۔ (10)

Deforestation

سوال نمبر 9

(الف) خالی جگہ پر کریں۔ (5)

  1. اسلام کی پہلی شہید خاتون کا نام ___ ہے۔
  2. فتح خیبر میں حضرت علیؓ نے ___ نامی پہلوان کا قلعہ فتح کیا تھا۔
  3. بلیو مارٹر پاکستان کا سب سے بڑا ___ ہے۔
  4. پاکستان کا سب سے لمبا پلیٹ فارم ___ ریلوے اسٹیشن کا ہے۔
  5. پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم ___ ہے۔

(ب) غلط اور درست کی نشاندہی کریں۔ (5)

  1. قوم عاد کی طرف حضرت ہودؑ کو نبی بنا کر مبعوث کیا گیا تھا۔
  2. حضرت شعیبؑ کو قوم ناپ تول میں کمی بیشی کرنے کی وجہ سے عذاب کا شکار ہوئی تھی۔
  3. حضرت عمر فاروقؓ کو دوران نماز فجر میں شہید کیا گیا۔
  4. نورتھ مینڈم کا موجودہ نام ڈوب ہے۔
  5. قائد اعظم نے جوہر نہرو کی رپورٹ کے بعد اپنے مشہور چودہ نکات پیش کئے تھے۔

سوال نمبر 10

(الف) مختصر جواب تحریر کریں۔ (5)

  1. پاک فضائیہ کے پہلے مسلمان سربراہ کون تھے؟
  2. 23 مارچ 1940 کو قرارداد پاکستان کس نے پیش کی تھی؟
  3. مشہور پہاڑی چوٹی نانگا پربت کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہے؟
  4. اسلام آباد کا رقبہ کتنا ہے؟
  5. کس شہر کو پاکستان کا مانچسٹر کہا جاتا ہے؟

(ب) مندرجہ ذیل کی تعریف بیان کریں۔ (5)

  1. Operating System
  2. Super Computer
  3. Computer Forensics
  4. Artificial Intelligence
  5. Nanotechnology

امتحان برائے لسٹ B-1 سال 2020 — پولیس رولز (حصہ اول، پیپر B)

کل نمبر: 50  |  خالی جگہ پر کریں (ہر جزو کے دو نمبر ہیں)

  1. باب نمبر ___ فقرہ نمبر ___ ہتھکڑیوں کے متعلق ہے۔
  2. روزنامچہ آخری اندراج سے ___ سال کے بعد تلف کیا جا سکتا ہے۔
  3. باب 14 پولیس رولز کا نام ___ ہے۔
  4. ___ کے تحت اگر کسی پولیس آفیسر کو رشوت پیش کی جائے تو وہ فوری طور پر سینئر آفیسر کو مطلع کرے گا۔
  5. گارڈ کی ذمہ داریاں باب ___ فقرہ ___ میں بیان کی گئی ہیں۔
  6. باب ___ فقرہ ___ کے تحت محرر کا ہر وقت تھانہ میں موجود رہنا ضروری ہے۔
  7. ناقابل دست اندازی جرم کے متعلق باب ___ فقرہ ___ میں وضاحت کی گئی ہے۔
  8. کسی قابل دست اندازی جرم کی اطلاع پر باب ___ فقرہ ___ کے تحت پولیس آفیسر بلا تاخیر موقعہ پر جائے گا۔
  9. باب ___ فقرہ ___ کے تحت کسی عورت کی رضامندی کے بغیر اس کا طبی معائنہ نہیں ہو سکتا۔
  10. باب ___ فقرہ ___ کے تحت گرفتار عورتوں کی تلاشی کوئی عورت ہی لے سکتی ہے۔
  11. کسی بھی گرفتار ملزم کو 24 گھنٹے کے اندر مجسٹریٹ کے پیش کرنے کی وضاحت باب ___ فقرہ ___ میں کی گئی ہے۔
  12. باب ___ فقرہ ___ کے تحت پولیس لائنز میں ___ رجسٹر رکھے جاتے ہیں۔
  13. باب ___ فقرہ ___ کے تحت گرفتاری التواء میں رکھی جاتی ہے۔
  14. تمام ڈیوٹیوں پر یونیفارم پہنی جائے گی — وضاحت باب ___ فقرہ ___ میں کی گئی ہے۔
  15. ___ فقرہ ___ میں مجرمان اشتہاری کی گرفتاری پر انعامات کا ذکر ہے۔
  16. باب ___ فقرہ ___ میں کھوجوں کی شناخت کے حوالے سے عدالت میں شہادت دینے کی وضاحت کی گئی ہے۔
  17. رجسٹر ابتدائی اطلاع ___ صفحوں پر مشتمل ہوگی۔
  18. مستقل گارڈ کی روزمرہ کارروائی کا ذکر باب ___ فقرہ ___ میں کیا گیا ہے۔
  19. عوام میں اچھے طرز عمل کے حوالے سے باب ___ فقرہ ___ میں وضاحت کی گئی ہے۔
  20. اقسام اسلحہ پولیس کی وضاحت باب ___ فقرہ ___ میں کی گئی ہے۔

سوال (5 نمبر): پولیس لائن میں رکھے گئے رجسٹروں کی تعداد اور کوئی سے 10 رجسٹروں کے نام تحریر کریں۔

امتحان برائے لسٹ B-1 سال 2020 — جنرل لاء (حصہ اول، پیپر A)

وقت: 2 گھنٹے  |  کل نمبر: 60  |  ہر جزو کے دو نمبر ہوں گے

  1. ___ بلوہ کی سزا دفعہ ___ ت پ میں بیان کی گئی ہے۔
  2. غفلت لاپرواہی سے شارع عام پر ڈرائیونگ کرنے پر کوئی دفعہ کا اطلاق ہوتا ہے ___
  3. دفعہ 321 ت پ کس جرم کے بارے میں ہے ___
  4. خیانت کی سزا دفعہ ___ ت پ میں بیان کی گئی ہے۔
  5. مجسٹریٹ کی تعریف دفعہ ___ ض ف میں بیان کی گئی ہے۔
  6. گرفتار شخص کی جامع تلاشی کس دفعہ کے تحت لی جاتی ہے ___ ض ف
  7. عورتوں کی جامع تلاشی کس دفعہ کے تحت لی جاتی ہے ___ ض ف
  8. گرفتار شخص کو 24 گھنٹے کے اندر مجسٹریٹ کے پیش کرنے کی پابندی کس دفعہ کے تحت ہے ___ ض ف
  9. سن کی تحویل کا طریقہ دفعہ ___ ض ف میں ہے۔
  10. آوارہ گردوں اور مشتبہ اشخاص سے نیک چلنی کی ضمانت زیر دفعہ ___ ض ف ہے۔
  11. ایسا مال پکڑنے کی بابت پولیس کے اختیارات جس کا شبہ ہو کہ مسروقہ ہے — دفعہ ___ میں بیان ہے۔
  12. لڑائی کے ہتھیار قبضہ میں لینے کا اختیار پولیس افسر کو دفعہ ___ کے تحت حاصل ہے۔
  13. ڈکیتی کی تعریف دفعہ ___ ت پ میں بیان ہے۔
  14. سرقہ بالجبر یا ڈکیتی کرنے والے کو پناہ دینے کی سزا دفعہ ___ ت پ میں بیان ہے۔
  15. سرکاری ملازم کا کسی کام کے بدلے رشوت حاصل کرنے کی سزا دفعہ ___ ت پ میں بیان ہے۔
  16. دھوکہ دہی سے سرکاری ملازم کی یونیفارم پہننا یا کارڈ پاس رکھنے کی سزا دفعہ ___ ت پ میں بیان ہے۔

جزو اول (حصہ دوم، پیپر A)

کل نمبر: 40 (ہر سوال کے 2 نمبر)

  1. زکوٰۃ ___ ہجری میں فرض ہوئی۔
  2. نماز استسقاء ___ کی صورت میں پڑھی جاتی ہے۔
  3. قرآن پاک میں ___ کی سورتوں کی تعداد ___ ہے۔
  4. حضرت یوسف علیہ السلام ___ دن کنویں میں رہے۔
  5. سورج گرہن کے وقت پڑھی جانے والی نماز کا نام ___ ہے۔
  6. پاکستان کے قومی جانور کا نام ___ ہے۔
  7. پاکستان کا قومی ترانہ ___ زبان میں ہے۔ اس میں صرف ایک لفظ اردو کا استعمال ہوا ہے اور وہ لفظ ___ ہے۔
  8. سری لنکا کے دارالحکومت کا نام ___ ہے۔
  9. گلگت بلتستان کے IG کا نام بتائیں ___۔
  10. سپریم کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس کا نام ___ ہے۔
  11. HRMIS ___ کا مخفف ہے۔
  12. FIEDMC ___ کا مخفف ہے۔
  13. SIM ___ کا مخفف ہے۔
  14. IMEI ___ کا مخفف ہے۔
  15. NADRA ___ کا مخفف ہے۔
  16. PEMRA ___ کا مخفف ہے۔
  17. سورج نکلنے کی سرزمین ___ کو کہا جاتا ہے۔
  18. دریائے سندھ ___ پر بنایا گیا ہے۔
  19. معاہدہ سندھ طاس ___ سال میں ہوا۔
  20. K-2 کی اونچائی ___ میٹر ہے۔

امتحان برائے لسٹ B1 — حصہ دوم (پرچہ: کل نمبر 80)

پولیس رولز (کل نمبر 50)

  1. انسپکٹر کے فرائض و ذمہ داریاں بیان کریں۔ (10)
  2. مستقل گارڈ کیا ہے، اس کی اقسام اور فرائض بیان کریں۔ (10)
  3. ہتھکڑیوں کا استعمال کب اور کن حالات میں جائز ہے، پولیس رولز کے حوالہ سے وضاحت کریں۔ (10)
  4. منظر نامہ کیا ہے، اس کے کتنے حصے ہیں، پولیس کے فرائض و ذمہ داریاں کیا ہیں؟ (10)
  5. گرفتاری کس طرح کی جاتی ہے، اس میں کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں، نیز گرفتاری کے وقت پولیس کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ (10)

عملی کارروائی پولیس (کل نمبر 30)

  1. چھاپہ کیا ہے، اس کے مقاصد بیان کریں، اس کی اقسام اور مراحل بھی بیان کریں۔ (10)
  2. ناکہ بندی کیا ہے، اس میں کن چیزوں کا اندراج کیا جاتا ہے۔ (10)
  3. ناکہ بندی اور گشت کے دوران مشتبہ اشخاص سے کس طرح پیش آنا چاہیے، اور ان کی تلاشی کے دوران کن اصولوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔ (10)

امتحان برائے لسٹ B1 — پرچہ 1 (کل نمبر 100)

وقت: 3:00 گھنٹے

حصہ اول (جنرل) — 60 نمبر

سوال نمبر 1 (60 نمبر): مندرجہ ذیل 20 دفعات کی مختصر قانون کے مطابق تعریف اور وضاحت کریں۔ ہر جزو کے 3 نمبر ہیں۔ (دفعات: تعزیرات پاکستان، ضابطہ فوجداری، آرڈیننس نمبر 20 مجریہ 1965 اور انسداد دہشت گردی ایکٹ سے)

سوال نمبر 1 کی دفعات کی فہرست اصل اسکین میں چھوٹے پرنٹ میں ہے اور جزوی طور پر واضح نہیں، اس لیے یہاں صرف سوال کا متن دیا گیا ہے۔

سوال نمبر 2 (20 نمبر): مندرجہ ذیل مخففات کی وضاحت کریں۔ ہر جزو کا 1 نمبر ہے۔

HRMIS ، APWA ، NACTA ، COAS ، ISI ، LOC ، SAARC ، OIC ، UNICEF ، NPT ، PFSA ، CPEC ، RAW ، SWAT ، NUST ، PSL ، WHO ، NADRA ، PTA ، PEMRA

سوال نمبر 3 (20 نمبر): خالی جگہ پر کریں۔

  1. پاکستان کا پہلا وزیر اعظم ___ تھا۔
  2. قائد اعظم پاکستان کے پہلے ___ تھے۔
  3. قائد اعظم کا یوم پیدائش 25 دسمبر ___ کو ہوا۔
  4. آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کا سال ___ ہے۔
  5. صوبہ سندھ کے گورنر کا نام ___ ہے۔
  6. سٹیٹ بینک کے گورنر کا نام ___ ہے۔
  7. آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم کا نام ___ ہے۔
  8. انڈونیشیا کے دارالحکومت کا نام ___ ہے۔
  9. 1999 کی پاک بھارت جنگ ___ کے مقام پر ہوئی۔
  10. عوامی نیشنل پارٹی کے بانی ___ ہیں۔
  11. سرسید احمد خان ___ کے بانی تھے۔
  12. صوبہ بلوچستان کے گورنر کا نام ___ ہے۔
  13. صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ کا نام ___ ہے۔
  14. پاکستان کا قومی ترانہ ___ نے لکھا۔
  15. پاکستان کے وزیر دفاع کا نام ___ ہے۔
  16. پاکستان کے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا نام ___ ہے۔

سوال نمبر 3 کے چند جزو اصل اسکین میں واضح نہیں تھے، وہ شامل نہیں کیے گئے۔

نوٹ: A/B List فائل کے باقی صفحات ہاتھ سے لکھے ہوئے نوٹس ہیں جو قابل اعتماد طور پر پڑھے نہیں جا سکے، اس لیے وہ یہاں شامل نہیں کیے گئے۔ واضح اسکین ملنے پر انہیں بھی شامل کر دیا جائے گا۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top